Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ڈی بی کے تعاون سے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، عمر ایوب

Now Reading:

اے ڈی بی کے تعاون سے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، عمر ایوب
عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ اے ڈی بی کے تعاون سے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔

وزیر اقتصادی امور عمر ایوب سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات ہوئی جس میں اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے مالیاتی اعانت پر تبادلہ خیال کی گیا۔

ملاقات میں رواں سال کیلئے 1.1 ارب ڈالر کے منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر عمر ایوب نے کہا کہ اے ڈی بی مختلف منصوبوں میں تعاون کر رہا، اے ڈی بی کے تعاون سے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔

ملاقات میں نائب صدر اے ڈی بی کی جانب سے معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

Advertisement

اے ڈی بی کے نائب صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت سماجی اور معاشی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اے ڈی بی اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے بھی ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں حکومت کی حمایت پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی تعریف کی۔

اس موقع پر نائب صدر اے ڈی بی نے حکومت کی جانب سے کووِڈ 19 کے بحران سے نمٹنے کی تعریف کی۔

نائب صدر  اے ڈی بی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کورونا بحران کے دوران بہت سے ممالک سے بہت بہتر ہے۔

ملاقات  میں نائب صدر ایشیائی ترقیاتی بینک نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ بینک پاکستان کی معیشت کی ترقی کو تیز کرنے کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
یورپی یونین کا بھی افغان تارکین وطن کی واپسی کیلیے طالبان حکومت سے رابطہ
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ٹرمپ کا اسرائیلی دورہ صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی ناکام کوشش ہے، ایران سپریم لیڈر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر