Advertisement
Advertisement
Advertisement

نومی اوساکا نے میامی اوپن ٹینس کے فائنل فور میں جگہ بنا لی

Now Reading:

نومی اوساکا نے میامی اوپن ٹینس کے فائنل فور میں جگہ بنا لی

سابق عالمی نمبر ایک نومی اوساکا نے امریکی کھلاڑی ڈینئیل کولنزکواسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر میامی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

جاپان سے تعلق رکھنے والی اور 4 مرتبہ کی گرینڈ سلم فاتح نومی اوساکا نے کوارٹر فائنل میں 2-6 ، اور 1-6 سے سیٹ جیتا اور اس جیت کو حاصل کرنے میں صرف ایک گھنٹہ ہی صرف ہوا۔

آسٹریلین اوپن کی فائنلسٹ کولنز کی میامی اوپن میں شرکت گردن کی انجری کے ساتھ ہوئی تھی، پورے میچ کے دوران وہ گردن کی تکلیف کی وجہ سے کافی پریشان بھی رہی۔

نومی اوساکا کا میامی اوپن ٹینس ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئزرلینڈ کی بیلنڈا بینکک سے ٹاکرا ہو گا۔

اولمپک چمپئین بیلنڈا بینکک نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی ڈیریا سویلی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

Advertisement

نومی اوساکا نے گزشتہ ستمبر میں عالمی ٹینس سے کچھ عرصے کے لئے وقفہ لے لیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی عالمی ٹینس کی درجہ بندی میں کافی نیچے 77 ویں پوزیشن آنا پڑا۔

نومی اوساکا نے میچ میں کامیابی کے بعد کہا کہ برقی قمقموں میں یہ ان کا پہلا میچ ہے مگر سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے، اور سیمی فائنل کے لئے تیاری جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر