Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی پی ایل: پانڈیا برادرز ایک دوسرے کے مد مقابل آ گئے

Now Reading:

آئی پی ایل: پانڈیا برادرز ایک دوسرے کے مد مقابل آ گئے

آئی پی ایل میں آج گجرات ٹائٹینز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے میچ میں پانڈیا برادرز ایک دوسرے کے خلاف مد مقابل ہوں گے۔

ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں گجرات ٹائٹینز کے کپتان ہردیک پانڈیا لکھنؤ سپر جائنٹس میں اپنے بھائی کرونل پانڈیا کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں.

آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے ہردیک پانڈیا آج پہلی بار اپنے بھائی کے خلاف میچ کھیل رہے ہیں۔ ہردیک پانڈیا کی گجرات ٹائٹینز کا مقابلہ کرونل پانڈیا کی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس سے ہو گا۔

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by IPL (@iplt20)

کرونل پانڈیا کو لکھنؤ نے اپنے پہلے اور موجودہ سیزن میں نیلامی کے دوران 8.25 کروڑ میں خریدا تھا، جبکہ ان کے بھائی ہردیک پانڈیا کو گجرات ٹائٹینز نے ممبئی انڈینز سے ریلیز کے بعد اپنی ٹیم میں شامل کیا تھا۔

آئی پی ایل کی انتظامیہ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دونوں بھائیوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دونوں بھائی پریکٹس سیشن کے دوران خوشگوار موڈ میں پچ پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ انڈین پریمئیر لیگ کے سیزن 15 میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور گجرات ٹائٹینز لیگ میں اپنے کیرئیر کا پہلا میچ کھیلنے کے لئے میدان میں اتری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر