Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران ہاشمی کے پاکستانی ہم شکل کی ویڈیو وائرل، اداکار بھی حیران رہ گئے

Now Reading:

عمران ہاشمی کے پاکستانی ہم شکل کی ویڈیو وائرل، اداکار بھی حیران رہ گئے

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران ہاشمی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان مزداک جان کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر آئے دن ایسے افراد کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جو کسی مشہور اداکار یا کسی فنکار سے مشابہت رکھتے ہوں، ایسی ہی چند ویڈیوز اور تصاویر آج کل انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کا ایک نوجوان بھارتی مشہور اداکار عمران ہاشمی سے ہوبہو ملتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

Advertisement

انسٹاگرام پر عمران ہاشمی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان مزداک جان کی وائرل ہونے والی ان ویڈیوز میں انہیں عمران ہاشمی کے گانے پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عمران ہاشمی سے مشابہت رکھنے والے اس نوجوان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ سے ہے جو عمران ہاشمی سے بےحد مشابہت رکھنے پر اس سے قبل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں اور اس سے قبل بھی ان کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Emraan Hashmi (@therealemraan)

Advertisement

جس پر اصلی عمران ہاشمی بھی حیران رہ گئے تھے اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزداک کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے رد عمل کا اظہار کیا تھا۔

عمران ہاشمی نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ چیٹر کون ہے جس نے میرے خدوخال چرانے کی کوشش کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر