Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹائلنگ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے شوہر گائیڈ کرتے ہیں، ثانیہ شمشاد

Now Reading:

اسٹائلنگ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے شوہر گائیڈ کرتے ہیں، ثانیہ شمشاد

ثانیہ شمشاد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک خوبصورت اورباصلاحیت اداکارہ ہیں،انہوں نے ہمیشہ ہی اپنی عمدہ اداکاری اور خوبصورتی سے دیکھنے والوں کو حیران کیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ثانیہ شمشاد نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور  مختلف مو ضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے  شوہر کو تصویریں لینے کا بہت شوق ہے، وہی ان کی تصویریں کھینچتے ہیں۔

ثانیہ شمشاد نے مزید بتایاکہ ان کے شوہر نے ان کی  تصویریں کھینچنے کے لیے آن لائن کورس بھی کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Saniya Shamshad Hussain (@saniyashamshadhussain)

خوبرو اداکارہ ثانیہ نے مزید بتایا کہ ان کے شوہر انہیں ڈریسنگ، میک اپ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے بھی گائیڈ کرتے رہتے ہیں ۔

Advertisement

ثانیہ شمشاد کے مشہور ڈراموں میں میرا سائیں، اسیر زادی، صدقے تمھارے اور پیاری بٹوشامل ہیں۔

ان کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ انھوں نے ہرڈرامے میں منفرد کردار ادا کئے ہیں اوراپنی اداکاری میں یکسانیت سے دور رکھا۔

ثانیہ شمشاد کی ہدایت سید کے ساتھ 2019 میں شادی ہوئی اور اب ان کا ایک خوبصورت بیٹا اذلان بھی ہے۔

ثانیہ شمشاد ہمیشہ ہی اپنی فیملی کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار لمحات کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں انہوں نے ایسی ہی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں یہ چھوٹی سی خوبصورت فیملی خوشیوں بھرے لمحوں سے محظوظ ہورہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر