Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاجرہ یامین ایک بار پھر تنقید کی زد میں

Now Reading:

ہاجرہ یامین ایک بار پھر تنقید کی زد میں

ہاجرہ یامین کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ میں ہوتا ہے جبکہ وہ ایک بہترن ماڈل بھی ہیں وہ گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔

انہوں نے کئی ڈراموں میں لازوال اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا اور ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے  کہ وہ  سنجیدہ نوعیت کے کرداروں کو بخوبی نبھاتی ہیں اور مکالموں کی ادائیگی میں کا جواب نہیں۔

ان کے مشہور ڈراموں میں پوجارن، بھولی بانوں، تو دل کا کیا ہوا، تیری رضا، تعبیر اورعہد فا جبکہ فلموں میں مان جاؤ نا اور پنکی میم صاحب شامل ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

Advertisement

ہاجرہ یامین اکثر اپنے بیان اور لباس کی بنا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں، وہ سوشل میڈیا پر بہت کم متحرک رہتی ہیں۔ حال ہی میں ہاجرہ یامین نے مریم نفیس کی شادی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کے لباس پر تنقید جارہیں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

Advertisement

  انہوں نے شادی کی تقریب میں سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے  جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن اس لباس کی بنا پر عوام کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر