Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنکھے کی آوز سے بے سکون ہیں تو اس سے نجات کے لئے یہ طریقے آزمائیں

Now Reading:

پنکھے کی آوز سے بے سکون ہیں تو اس سے نجات کے لئے یہ طریقے آزمائیں

موسم گرما کی آمد آمد ہے اور ہوا کے لئے پنکھوں کا استعمال  ہر گھر میں کیا جاتا ہے دیکھا گیا ہے اکثر پنکھے بہت آوازپیدا کرتے ہیں اور اس شور کی بدولت گھر میں بات چیت کرنا محال ہوجاتا ہے ساتھ ہی یہ نیند میں بھی خلل پیدا کرتا ہے۔

پنکھوں سے آوازیں آنے کی کئی وجہ ہوسکتی جنہیں دور کر کے اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔ یہاں پر چند ایسے ہی عوامل کیا ذکر کیا جارہا ہے جو پنکھوں میں آواز کا سبب بنتے ہیں۔

ڈیمر

اگر پنکھے سے گنگناتی یعنی ایک لے کی صورت میں آواز آرہی تو یہ سب سے عام مسئلہ ہے یہ آواز دن میں تو اتنی پریشانی کا باعث نہیں بنتی لیکن رات میں اس کی وجہ سے نیند ضرور متاثرہوتی ہے۔

Advertisement

اس کی وجہ ڈیمر ہوسکتی ہے، کیونکہ اکثر گھراںوں میں پنکھے کی رفتار کو ڈیمر سے کم یا زیادہ کیا جاتا ہے جو کہ درست عمل نہیں ہے کیونکہ ڈیمر کبھی بھی اس مقصد کے لئے نہیں بنایا گیا تھا اسی وجہ سے یہ کسی قدر پنکھے کی آواز کا سبب بنتا ہے۔

ریمورٹ کنٹرول پنکھے

آج کل ریمورٹ کنٹرول والے پنکھے مارکیٹ میں عام  دستیاب ہیں اور گھروں میں بھی استعمال کئے جارہے ہیں۔ ریمورٹ کنٹرول  والے سے آواز کے آنے ایک بڑی وجہ اس کے خراب ریسیورزہوسکتے ہیں پنکھے میں لگے سینسر خراب ہو تو اور اس کو ریمورٹ کنٹرول سے مضبوط  سگنلز نہ ملے تب بھی پنکھے سے گڑاہٹ کی آواز آنے لگتی ہے، اس مسئلے کے حل کے لئے پنکھوں سے ریسیورہٹا دیں اور انہیں براہ راست چلائیں۔

پروں کو اچھی طرح لگائیں

Advertisement

اگر کسی پنکھے کے پر ڈھیلے ہو تو وہ بھی آواز کا سبب بنتے ہیں ساتھ ہی ان کے نکلنے کا خطرہ بھی رہتا ہے اس لئے پنکھوں کے پیچ اچھی طرح ٹائٹ کریں تاکہ آواز کے ساتھ حادثے سے بھی بچا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر