سندھ میں طلبہ یونین بحال کردی گئی، گورنر سندھ نے طلبہ یونین کی بحالی کے بل پر دستخط کردیے۔
بل گزشتہ ماہ سندھ اسمبلی نے منظور کیا تھا، بل کے تحت تعلیمی اداروں میں ہر سال طلبہ یونین کے الیکشن ہونگے، دو ماہ میں تعلیمی ادارے طلبہ یونین کے قواعد و ضوابط طے کرینگے۔
طلبہ یونین کے 7 سے11 نمائندوں کو منتخب کرسکیں گے۔
تعلیمی ادارے کی سینیٹ اور سینڈیکٹ میں طلبہ یونین کی نمائندگی ہوگی، انسداد ہراسمنٹ کمیٹی میں بھی طلبہ یونین کے نمائندے موجود ہونگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
