Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبل روٹی کا پہلا ٹکڑا زیادہ پکا ہوا کیوں ہوتا ہے؟ عام استعمال کی چیزوں کے بارے میں جانیے دلچسپ حقائق

Now Reading:

ڈبل روٹی کا پہلا ٹکڑا زیادہ پکا ہوا کیوں ہوتا ہے؟ عام استعمال کی چیزوں کے بارے میں جانیے دلچسپ حقائق

روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی عام سی چیزیں جنہیں ہم نوٹ بھی نہیں کرتے کبھی غور کر بھی لیں تو نظر انداز کردیتے ہیں، آج ایسی ہی چیزوں کے بارے میں ہم آپ کو بتائیں گے۔

ڈبل روٹی ایک لوف کہ صورت میں بیک کی جاتی ہے اس لیے اس کا اوپری حصہ براہ راست تیز درجہ حرارت کی وجہ سے زیادہ پک جاتا ہے۔

بیسن میں ایک سوراخ موجود ہوتا ہے جو بظاہر ہمارے کسی کام کا نہیں لیکن یہ بیسن سے اضافی پانی خارج کرنے دوسرا سوراخ سے ہوا گزرانے کے لیے ہوتا ہے جس سے بیسن میں ناگوار بو نہیں ٹھہرتی۔

Advertisement

باورچی کھانا پکاتے ہوئے سفید سی ٹوپی پہنتے ہیں وہ اس لیے کہ لوگ انہیں دور سے بھی پہچان لیں اور کھانا پکاتے ہوئے ان کے بال کھانے میں نہ گریں۔

 آپریشن کرتے ہوئے سرجن بھی اسی مقصد کے لئے سر پر ٹوپی پہنتے ہیں۔

اکثر ٹوتھ پکس میں ڈیزائن بنے ہوتے ہیں لیکن یہ صرف ٹوتھ پکس کو خوبصورت بنانے کے لئے نہیں ہوتے بلکہ ان کا مقصد ٹوتھ پکس کو استعمال کے بعد کھڑا رکھنا ہوتا ہے تاکہ وہ میز سے نہ ٹکرائیں۔

اس کے علاوہ ٹائپنگ کے دوران اکثر ہم کی بورڈ دیکھنے کی بجائے مسلسل اسکرین کی جانب دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کی بورڈز میں “F” اور “J” اور میں یہ دو ابھار اس لئے ہوتے ہیں کہ بغیر دیکھے بھی انگلیاں ٹائپنگ کے دوران الفاظ کی جگہ کا اندازہ لگا سکیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر