Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارک ٹیلر کی پاکستان ٹیم پر اعتماد نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید

Now Reading:

مارک ٹیلر کی پاکستان ٹیم پر اعتماد نہ کرنے پر پی سی بی پر تنقید

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر پاکستان کی ٹیم پر اعتماد نہ کرنے پر تنقید کی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے لیے جو پچز ترتیب دی گئی ہیں ان کی ‘مردہ نوعیت اور گیند بازوں کو کچھ نہیں دینے کی وجہ سے کافی تنقید ہوئی ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے  پہلے ٹیسٹ میں 1100 سے زائد رنز بنے اور صرف 14 وکٹیں  گری۔

1998 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کرنے والے ٹیلر نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہت سے باصلاحیت کرکٹرز ہیں لیکن پی سی بی نے شکست کے خوف سے ان پر اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔

مارک ٹیلر نے کہا کہ سب سے پہلے راولپنڈی اور کراچی میں ہمارے پاس جو دو پچز ہیں، وہ سڑکیں ہیں، وہ سخت ہیں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان پر زیادہ گھاس نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی باؤلنگ بہت اچھی ہے، ان کے پاس ان دنوں کچھ بہت اچھے فاسٹ بولرز ہیں مجھے ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے عمومی طور پر اپنی ٹیم کی حمایت نہیں کی ہے۔

مارک ٹیل نے مزید کہا کہ پاکستان کی پچز کبھی بھی مائن فیلڈز یا گرین ٹاپس نہیں رہی ہیں، لیکن آپ کو ان کی تیز رفتاری سے کچھ زیادہ گھاس کی توقع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر