Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد میں علیحدگی، صدمے سے مداح چل بسی

Now Reading:

سجل اور احد میں علیحدگی، صدمے سے مداح چل بسی

سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبر سُن کر مداح صدمے سے چل بسی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کی خبروں کا سُن کر اُن کی ایک خاتون مداح صدمے سے چل بسیں۔

یہ دعویٰ انسٹاگرام پر موجود سجل علی اور احد رضا میر کے فین پیج forever.sahad کی جانب سے کیا گیا ہے۔

سجل علی اور احد رضا میر کے فین پیج کی جانب سے شئیر کردہ اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سجل اور احد کی مداح ‘سارہ’ کا انتقال ہوگیا ہے، یہ جوڑی اس کے جینے کی آخری امید اور خوشی کی وجہ تھی۔

پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سارہ سجل اور احد کی طلاق کی خبروں کا سن کر یہ صدمہ برداشت نہیں کر سکیں، پوسٹ میں ایڈمن نے یہ بھی درج کیا کہ میں ہمیشہ اسی شرمندگی کے ساتھ جیتی رہوں گی کہ سارہ کا پیغام سجل اور احد کو نہیں پہنچا سکی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by forever.sahad (@forever.sahad)

تاہم پوسٹ میں مذکورہ پیغام کا تذکرہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement

اس پوسٹ میں احد اور سجل کے فین پیج کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین سے یہ درخواست بھی کی گئی ہے کہ برائے مہربانی سجل اور احد کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ٹیگ کریں تاکہ ان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ ‘مجھے یقین نہیں آرہا کہ میری دوست دنیا سے جاچکی ہے، میرے ہاتھ کپکپانے لگے جب اس کے اہلخانہ نے مجھے اس کی موت کی خبر دی۔ ‘

فوٹو: اسکرین شاٹ

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ سجل علی نے خود بھی اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اس فین پیج کو فولو کیا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں معروف خاتون صحافی آمنہ عیسانی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں اداکاروں کے درمیان شادی ختم ہوگئی ہے اور ان کی طلاق ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر