Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرب اور ہانیہ عامر کی ایک ساتھ ایونٹ میں شرکت، تصاویر وائرل ہوگئیں

Now Reading:

میرب اور ہانیہ عامر کی ایک ساتھ ایونٹ میں شرکت، تصاویر وائرل ہوگئیں

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی اور ان کی ایکس گرل فرینڈ ہانیہ عامر کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

رپورٹ کے مطابق گلوکار عاصم اظہر سے حال ہی میں منگنی کرنے والی میرب علی اور عاصم اظہر کی پرانی دوست ہانیہ عامر نے ایک ایونٹ میں شرکت کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

گزشتہ روز ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے شوبز ستاروں کو ڈنر پارٹی پر مدعو کیا تھا جس میں ہانیہ اور عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی دونوں نے شرکت کی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

پارٹی میں موجود تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز یہ دونوں اداکارائیں ہی رہیں اور سوشل میڈیا پر بھی ان کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ماضی میں قریبی دوست رہ چکے ہیں، یہاں تک کہ دونوں کی شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی ہیں تاہم ان دونوں میں کچھ عرصہ قبل تعلق ختم ہو گیا تھا اور ان کا بریک اپ بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ عاصم اظہر نے ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی سے کچھ دن قبل ہی اچانک منگنی کی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ یہ منگنی 2021 میں ہی ہو چکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر