Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، گورنر پنجاب

Now Reading:

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں۔

گورنر چوہدری محمد سرور نے ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کانووکشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاس ہونے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آپ لوگوں کی کامیابی آپ کے والدین کی بدولت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور نرسز نے کورونا کے مشکل وقت میں کام کیا، ہم نے ٹیلی میڈیسن کا کانسیپٹ دیا، ڈاکٹرز کو چاہیے وہ ہر مریض کو اپنا عزیز سمجھ کر علاج کرے۔

چوہدری سرور نے کہا کہ ہمیشہ خواب رہا لڑکے زیادہ گولڈ میڈل لیں لیکن اب تک وہ خواب پورا نہیں ہوا، ہماری لڑکیاں لڑکوں سے تعلیم کے میدان میں زیادہ آگے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہماری بچیاں پڑھنے کے بعد شادی کرکے گھر بیٹھ جاتی ہیں۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ میرا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے تھا، برطانیہ میں گیا بزنس کیا اور اللہ نے عزت دی، مجھے پاکستانی اور مسلمان ہونے پر فخر ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہیں، پاکستان میں بھارت سے زیادہ انسانی حقوق کی پاسداری کی جاتی ہے۔

چوہدری محمد سرور نے مزید کہا کہ ہم نے دہشگردی کے خلاف کئی سال جنگ لڑی اور ہم نے دہشتگردی کی جنگ میں لاکھوں زندگیاں قربان کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
بےبنیاد تاثر قائم کر دیا گیا کہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے ، اعظم نذیر تارڑ
پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر