Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹرز کی رہائشگاہوں کی بجلی منقطع کرنے کا معاملہ، کے ایم سی سے جامع جواب طلب

Now Reading:

ڈاکٹرز کی رہائشگاہوں کی بجلی منقطع کرنے کا معاملہ، کے ایم سی سے جامع جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

عدالت نے ڈاکٹرز کے گھروں کی بجلی منقطع کرنے کے معاملے پر کے ایم سی حکام سے جامع جواب طلب کر لیا۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز افسران کی رہائش گاہوں کی بجلی منقطع کرنے کے معاملے پر94 ڈاکٹرز اور افسران کی درخواست کی سماعت ہوئی

عدالت نے کیس میں ریمارکس دیے کہ بتایا جائے، کے الیکٹرک کے واجبات ادائیگی سے متعلق کیا پلان ہے؟ بتایا جائے، ڈاکٹرز، افسران کی رہائش گاہوں کی بجلی کا کیا مستقل حل نکالا گیا؟

درخواست گزاروں کی طرف سے وکیل نے دلائل مؤقف پیش کیا کہ اسپتال سے متصل ڈاکٹر اور افسران کی رہائش ہے۔ بل ادائیگی پر کے الیکٹرک اور کے ایم سی کے درمیان تنازع ہوا۔

درخواست میں عدالت کو بتایا گیا کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک بجلی منقطع کرنا چاہتی ہے۔ کے الیکٹرک اور کے ایم سی تنازع میں ڈاکٹرز اور افسران متاثر ہو رہے ہیں۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں

دوسری جانب واٹر بورڈ کی جانب سے اکیس لاکھ روپے بل جاری کرنے سے متعلق کیس کی بھی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے واٹر بورڈ کو درخواست گزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔

عدالت نے درخواست گزار کو اکیس لاکھ روپے ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سیکریٹری بلدیات، ایم ڈی واٹر بورڈ کو نوٹس بھی جاری کردیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
ایس ایس پی نے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، سات اہلکار معطل
کراچی، پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، فیملی اور ساتھیوں کے بیان سامنے آگئے
پاکستان سمیت 15 ممالک، عرب لیگ اور او آئی سی کی اسرائیلی قبضے و الحاق کے فیصلے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر