چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ مل جائے تو ہم پی ٹی آئی کی کوتاہیاں دور کردیں گے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کی ملاقات میں ایم کیو ایم کے 70 فیصد مسائل حل ہو گئے، پشاور سے چپلی کباب نہیں، اب چپل آرہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس حکومت سے زیادہ بندے ہیں، عمران خان نے سب کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے، کسی کو کچھ دیا نہیں، مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے حالات حکومت کیخلاف ہوگئے ہیں۔
چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ وزارت اعلیٰ مل جائے تو ہم پی ٹی آئی کی کوتاہیاں دور کردیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
