Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل چارجنگ رکنے سے پریشان ہیں؟ تو ٹوتھ پک سے اس مسئلے کو حل کریں

Now Reading:

موبائل چارجنگ رکنے سے پریشان ہیں؟ تو ٹوتھ پک سے اس مسئلے کو حل کریں

موبائل اس دور کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ڈیوائس ہے اسی لئے اس کے مسائل بھی سب سے زیادہ سامنے آتے ہیں، موبائل چارج کرتے ہوئے ایک اکثریہ شکایت کی جاتی ہے کہ جب اسے چارج پر لگایا جاتا ہے تو ایک وقت آتا ہے کہ جب چارجنگ رک جاتی ہے صرف یہی نہیں بلکہ جو چارجنگ موبائل میں موجود ہوتی ہے وہ بھی ختم ہونے لگتی ہے، اور اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چارجر خراب ہوگیا ہے۔

اس کی وجہ بہت سادہ ہے دھول مٹی تمام ہی برقی آلات کو متاثر کرتی اسی میں موبائل بھی شامل ہے۔ چارجنگ جیک یو پورٹ میں گرد اور دھول جمنا شروع ہوجاتی ہے اس طرح چارجر پورٹ تک پہنچتا ہے لیکن مٹی کی وجہ چارج نہیں ہوپاتا۔

Advertisement

موبائل چارج کرنے کے اس مسئلے کے حل کے لئے کوئی بھی ٹوتھ پک یا ماچش کی تیلی استعمال کی جاسکتی ہے، موبائل کے جیک کوصاف کرنے کے لئے اس تیلی پر تھوڑی سی مقدار ٹوتھ پیسٹ کی لگا کر اس سے جیک یا پورٹ کی صفائی کریں یہ بلکل صاف ہوجائے اور حیرت انگیز طور پر چارج ہونے کی رفتار میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر