Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 اموات

Now Reading:

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 اموات
کورونا کی پانچویں لہر

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 196 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید  861 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 10 ہزار 221 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 37 ہزار 566 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.29 فیصد رہی۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 227، خیبر پختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 174، پنجاب میں 5 لاکھ 544، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 404، بلوچستان میں 35 ہزار 345، آزاد کشمیر میں 42 ہزار 978 اور گلگت بلتستان میں 11 ہزار 499 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر