Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنبیر کپور اپنے والد رشی کپور کی یاد میں رو پڑے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

رنبیر کپور اپنے والد رشی کپور کی یاد میں رو پڑے، ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکار رنبیر کپور شوٹنگ کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑے، ویڈیو وائرل۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف ہیرو رنبیر کپور کی روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنبیر کپور کسی اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور جیسے ہی ڈائریکٹر کٹ کہتا ہے، رنبیر اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پاتے اور رو پڑتے ہیں۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں کسی کی آواز بھی سُنی جا سکتی ہے جو کہتا ہے کہ ‘سچ میں رو رہا ہے؟’

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

رنبیر کپور کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور ان کے مداحوں کی جانب سے اپنے پسندیدہ اداکار کو روتا دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاید اس شوٹنگ کے دوران بھی اداکار اپنے والد رشی کپور کو یاد کر کے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 یاد رہے کہ اس سے قبل رنبیر کپور نے پریش راول کا اپنے والد رشی کپور کے کردار ’شرما جی نمکین‘ نبھانے پر شکریہ ادا کرنے کی حالیہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے تھے۔

Advertisement

اس ویڈیو میں رنبیر اپنے والد کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی نظر آئے اور وہ اکثر اپنے والد کی یاد میں رو پڑتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر