Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل پر ریکارڈ طلب

Now Reading:

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل پر ریکارڈ طلب
نور مقدم کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل پر ریکارڈ طلب کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق مرکزی مجرم ظاہر جعفر نے بھی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے جبکہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کی جانب سےایڈووکیٹ شاہ خاورعدالت میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کیس کی سماعت کی۔

دورانِ سماعت جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اس کیس میں مجرمان کی سزا کے خلاف بھی اپیلیں آئی ہیں۔ ریکارڈ منگواتے ہیں پھر ریکارڈ سے ہی آپ نے بتانا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس سے متعلق تمام اپیلوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement

ٹرائل کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر ، عصمت آدم ، خانساماں جمیل سمیت نو ملزمان کو بری کیا تھا۔

تھراپی ورکس کے سی ای او طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان بھی بری ہونے والوں میں شامل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔

مجرم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر، عصمت آدم ، خانساماں جمیل کی بریت چیلنج جبکہ تھراپی ورکس کے سی ای او طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان کی بریت کے خلاف بھی اپیل دائر کی گئی ہے۔

مذید پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر