
بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے اپنے مداحوں کو بتا ہی دیا کہ وہ کب اور کس وجہ سے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دینگے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی فلم کی تشہیر کے دوران 54 سالہ سپراسٹار اکشے کمار نے بتایاکہ اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ اس عمر میں بھی ایک سال میں اتنی ساری فلمیں کیسے کرلیتے ہیں؟
خطروں کے کھلاڑی نے جواب دیا کہ جس دن مجھے کام میں دلچسپی نہیں رہی اس دن میں خود اپنے کام اور انڈسٹری کو خیرباد کہہ دوں گا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
بالی ووڈ اسٹار نے کہاکہ مجھے کام کرنے کا شوق ہے یہی وجہ ہےکہ میں اس عمر میں بھی کام کررہا ہوں یہ میرا انتخاب ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اکشے کمار نے کہا کہ میں پیسوں کے لیے کام نہیں کرتا بلکہ اپنے جذبے کی خاطر اب بھی دوسرے اداکاروں سے زیادہ کام کرتا ہوں۔
انہوں نے بتایاکہ صبح سویرے بیدار ہوکر کام پر جانا اچھا لگتا ہے، اگر آپ روزانہ کام کررہے ہوتے ہیں تو قدرتی طور پر آپ کے پاس فلموں کی آفر آتی رہتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول کے بیان پر احسن خان کی بھی ’’ٹانگیں‘‘ کانپنے لگیں، ویڈیو دیکھیں
یہ بھی پڑھیں: میشا شفیع کا خواتین کیلئے گایا گیا خصوصی گانا ’راجکماری‘ ریلیز
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News