Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں وکی کوشل کی موجودگی، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

Now Reading:

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں وکی کوشل کی موجودگی، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کرکٹ شائقین کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں وکی کوشل کا ہم شکل مل گیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تاریخی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقینِ کرکٹ نے وکی کوشل کا ہمشکل ڈھونڈ نکالا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور وائرل ہو رہی ہے۔

وکی کوشل کے صلاح الدین خان نامی ایک ہم شکل نے ہفتے کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ’ ان کا اسٹیڈیم میں یہ پہلا تجربہ تھا اور اندازہ کریں کہ یہ کتنا برا تھا‘۔

صلاح الدین کا تجربہ تو بُرا رہا مگر سوشل میڈیا صارفین کو نیشنل اسٹیڈیم میں وکی کوشل کو دیکھنے کا تجربہ حاصل ہو گیا، صلاح الدین خان کی اس تـصویر پر لوگوں نے فوراََ ہی اُن کی وکی کوشل کے ساتھ غیر معمولی مشابہت پر دلچسپ تبصرےکرنا شروع کر دیئے۔

جس کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر صلاح الدین کی یہ تصویر وائرل ہو گئی۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ابھیشیک نامی ایک صارف نے لکھا کہ کترینہ کو آپ کی لوکیشن چاہیئے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ وکی بھائی کیٹ باجی کہاں ہیں؟

Advertisement

ٹوئٹر پر وکی کوشل کے ہمشکل کی اس تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر