Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی اہلیہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

Now Reading:

عامر لیاقت کی اہلیہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

عامر لیاقت نے اہلیہ کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ناراض رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ملاقات کی جس میں عامر لیاقت کے تحفظات اور خدشات پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے عامر لیاقت کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

بعدازاں عامر لیاقت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سے بہت اچھی باتیں ہوئی ہیں ، بہت زبردست باتیں ہوئی ہیں ، خان صاحب پر امید ہیں کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔

عامر لیاقت سے صحافی نے سوال کیا کہ بھابھی نے دوستی کرادی آپ کی وزیر اعظم سے ؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دوستی ہماری پہلے سے تھی، دوستی کبھی ختم نہیں ہوئی لیکن ابھی ووٹ کا فیصلہ نہیں ہوا۔

Advertisement

صحافی نے سوال کیا کہ قائل کرکے آئیں ہیں یا قائل کیا ہے ؟ جس کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ میں نے انہیں قائل کیا ہے، جوہونے والا ہے وہ نہیں ہوگا جو نہیں ہونے والا وہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے نئی شادی پر مبارکباد دی، اہلیہ کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی اور تعریفیں کی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر