پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت آواز میں گائے گانے ’وہ کون ہے‘ کی ویڈیو شئیر کی ہے۔
حدیقہ کیا نی نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام میں نئے گانے کی ویڈیو شیئرکی جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement

گلو کارہ کا اس گانے کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اپنے البم ’وصل‘ کے پہلے دو گانوں پر ملنے والے ردعمل پر سب کی بہت مشکور ہیں اور اُنہیں امید ہے کہ سب ان کی اس میوزِک ویڈیو سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔
اس گانے کے بول خاور کیانی نے لکھے ہیں جبکہ موسیقی حسن بادشاہ نے ترتیب دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی
یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
