Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی کی آواز میں نیا گانا ’وہ کون ہے‘ ریلیز

Now Reading:

حدیقہ کیانی کی آواز میں نیا گانا ’وہ کون ہے‘ ریلیز
حدیقہ کیانی

پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت آواز میں گائے گانے ’وہ کون ہے‘ کی ویڈیو شئیر کی ہے۔

 حدیقہ کیا نی نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام میں نئے گانے کی ویڈیو شیئرکی جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

Advertisement

حدیقہ کیانی

گلو کارہ کا اس گانے کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اپنے البم ’وصل‘ کے پہلے دو گانوں پر ملنے والے ردعمل پر سب کی بہت مشکور ہیں اور اُنہیں امید ہے کہ سب ان کی اس میوزِک ویڈیو سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔

Advertisement

 اس  گانے کے بول خاور کیانی نے لکھے ہیں جبکہ موسیقی حسن بادشاہ نے ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی

 یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر