فٹنس ایکسپو دبئی کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) عارف مرزا نے کہا ہے کہ اولمپیا اور فٹنس ایکسپو رواں سال اگست میں ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق عارف مرزا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایکسپو میں مسٹر اولمپیا کے مقابلے بھی منعقد ہونگے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بیس ممالک نے اب تک ایکسپو میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ،امید ہے پچاس سے زائد ممالک کے تن ساز شرکت کرینگے ۔
عارف مرزا نے کہا کہ حکومت فوڈ سپلیمنٹس پر ٹیکس کم کرے ،ایکسپو میں تن ساز فوڈ سپلیمنٹ اور ماہرین شرکت کرینگے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
