Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا اعلان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، تحصیل مری کو بھی ضلع کا درجہ دیا جائے گا، تحصیل تونسہ شریف کو بھی ضلع بنایا جائے گا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ راولپنڈی میں 2 نئی تحصیلیں بنائی جائیں گی، 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، عوام کی فلاح وبہبود اور گڈگورننس کیلئے نئے اضلاع بنائے جا رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ہم اس پر کافی دیر سے کام کررہے ہیں، اس کیلئے قائم کمیٹی نے سفارشات پیش کی ہیں، پسماندہ علاقوں میں طالبات کے لئے نرسنگ کالجز میں داخلے کے لئے 20 فیصد کوٹہ مختص کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے پسماندہ علاقوں کی پڑھی لکھی بچیوں کو روزگار کے مواقع  میسر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر