Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد سے متعلق سب ایک پیج پر ہیں، یوسف رضا گیلانی

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد سے متعلق سب ایک پیج پر ہیں، یوسف رضا گیلانی
جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے، یوسف رضا گیلانی

جمہوریت مذاکرات ہی کے ذریعے چلتی ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سب ایک پیج پر ہیں۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ میں اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت دیدی۔

 انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق نمبر گیم پوری ہے، تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی ڈیڈ لاک نہیں سب ایک پیج پر ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک سے متعلق تین بڑوں نے علیحدہ بیٹھ کر بات کی ہے۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا ہے کہ تحریک لانے سے قبل اسپیکر کے کردار کو دیکھنا ہے، قانونی ماہرین کو اسپیکر کے کردار کے جائزے کا کام سونپ دیا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد پر 3 بڑوں کی بیٹھک، تحریک پر قانونی نکات کا جائزہ لیا

واضح رہے اس سے قبل وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 3 بڑوں کی زرداری ہاؤس میں بیٹھک ہوئی جس میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مخلتف قانونی و آئینی آپشنز پر غور کیا گیا۔

تینوں جماعتوں کے قانونی ماہرین نے اپوزیشن قائدین کو بریفنگ دی، وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے متعلق قانونی نکات کا جائزہ لیا گیا۔

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے حمایت کرنیوالے حکومتی ارکان کا جائزہ لیا گیا۔

پیپلزپارٹی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی، خورشید شاہ، مراد علی شاہ ملاقات میں موجود تھے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایاز صادق، سعد رفیق ملاقات میں موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر