Advertisement
Advertisement
Advertisement

یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں مایا علی نے بتادیا

Now Reading:

یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں مایا علی نے بتادیا
مایا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مایا علی نے یومِ پاکستان پریڈ کی تقریب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں تفصیلات بتا دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران ایک صارف کی جانب سے سوال کیا گیا جس کے جواب میں مایا علی نے بتایا کہ ‘آرمی چیف نے میرے کام کی تعریف کی، حال ہی میں میرے کیے گئے پروجیکٹ ’جو بچھڑ گئے‘ میں میرے کردار کو سراہا’۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ انہوں نے میرے لیے تعریفی کلمات کہے کہ آپ بہترین کام کرتی ہیں، اور وہ لمحہ میرے لیے بہت خاص تھا۔

واضح رہےکہ یومِ پاکستان پریڈ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سپراسٹارز سے ملاقات کی تھی ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نا صرف وائرل ہوئی بلکہ بے حد پسند بھی کی گئی۔

Advertisement

آرمی چیف نے پریڈ میں شرکت کرنے والے جن  شوبز ستاروں سے ملاقات کی تھی ان میں  حریم فاروق، سجل علی، مایا علی اور وہاج علی شامل تھے۔

سوشل میڈیا پر موجود اس ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ آرمی چیف اداکارہ مایا علی سے گفتگو کررہے ہیں ۔

آرمی چیف کی بات سُن کر مایا علی جواب میں احترام سے اُن کا شکریہ ادا کرتی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر