Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلڈ پریشرکوتوازن میں رکھنے کے لئے ماہرین کیا مشورہ دیتے ہیں

Now Reading:

بلڈ پریشرکوتوازن میں رکھنے کے لئے ماہرین کیا مشورہ دیتے ہیں

زندگی کی سب سے بڑی نعمت صحت ہے اور صحت کا دارومدار جسم کے تمام نظام کا توازن میں رہ کر کام کرنے میں ہے۔ اسی طرح جسم میں دوران خون کی روانی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے جسے عام زبان بلڈ پریشر کہا جاتا ہے اگر یہ بڑھ جائے صحت سے جڑے کئی مسائل جنم لینے لگتے ہیں ان میں سر فہرست دل کے امراض ہیں۔

 بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی کوئی واضح علامات سامنے نہیں ہوتی جس کی وجہ سے یہ جسم کے دیگر اعضاء کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتا رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین بلڈ پریشر کو چیک کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، اور اگر یہ بڑھنے لگے تو کسی ماہر ڈاکٹر کی خدمات  حاصل کرکے سختی سے دی گئی ہدایت پرعمل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

دیکھا گیا ہے لوگوں کی بڑی تعداد اس مرض کے بارے میں کئی طرح کی غلط فہمی کا شکار ہےجیسے یہ ایک باربڑھ جائے تو دوا کے استعمال کی ضرورت نہیں ہے یا اس کے بڑھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا، اسی لئے آج یہاں پر بلڈ پریشر کے ماہر ڈاکٹرقاسم رضا کی گفتگو پیش کی جارہی ہے تاکہ آپ اس مرض کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر