 
                                                                              اس دنیا کا حسن بچوں سے ہے، وہ اپنی پیاری پیاری باتوں اور شرارتوں سے سب کے دل جیت لیتے ہیں۔ چھوٹے بچے جب بھی کسی شے کو پہلی بار سیکھتے ہیں یا نئے ذائقہ کو چکھتے ہیں تو ان کے چہرے کے تاثرات دیکھنے والے ہوتے ہیں۔
یوں تو کہا جاتا ہے کہ بچے کے ابتدائی تین سال کے درمیان انہیں سارے ذائقوں سے روشناس کرا دینا چاہئے تاکہ مستقبل میں ان کے لئے کسی نئے ذائقہ یا غذا کو کھانے اور اسے ہضم کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
آج کل سوشل میڈیا کا دورہے جہاں والدین اپنے بچوں کی پیاری پیاری ویڈیو شیئر کرتے رہتے ہیں ایسی ایک ویڈیو یہاں پرشیئرکی جارہی ہے جس میں ایک بچی پہلی بار چاکلیٹ کا ذائقہ چکھ رہی ہے آپ بھی اس بچی کے تاثرات دیکھیں یقیناً آپ بھی مسکرانے لگے گے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 