
احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیازی صاحب کے پاس نہ ٹیم تھی، نہ پروگرام اور نہ ہی صلاحیت۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عمران نیازی میں اگر اخلاقی جرات ہے تو اپنے خطاب میں ان نوجوانوں اور حمایتیوں سے سوری کہیں جنہوں نے انہیں نجات دہندہ سمجھ کر تن من دھن پیسہ نچھاور کیا مگر نیازی صاحب کے پاس نہ ٹیم تھی،نہ پروگرام اور نہ ہی صلاحیت۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے طاقتور حکومت جس کو سب کی تائید حاصل تھی ناکام کی۔
عمران نیازی میں اگر اخلاقی جرات ہے تو اپنے خطاب میں ان نوجوانوں اور حمایتیوں سے سوری کہیں جنہوں نے انہیں نجات دہندہ سمجھ کر تن من دھن پیسہ نچھاور کیا مگر نیازی صاحب کے پاس نہ ٹیم تھی،نہ پروگرام اور نہ ہی صلاحیت-پاکستان کی سب سے طاقتور حکومت جس کو سب کی تائید حاصل تھی ناکام کی-
Advertisement— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) March 31, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News