Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے لئے کوالیفائی کر لیا

Now Reading:

پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے لئے کوالیفائی کر لیا

پرتگال نے پلے آف فائنل میں شمالی مقدونیہ کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

پلے آف فائنل میں پرتگال کے برونو فرنینڈیز کے دو گول نے شمالی مقدونیہ کی عالمی ایونٹ کی جانب پیش قدمی کو روک دیا۔

برونو نے پہلے ہاف کے 32 ویں منٹ میں کرسچیانو رونالڈو کے خوبصورت پاس پر گول کو نیٹ میں پھینکا، جبکہ دوسرا گول دوسرے ہاف میں جوٹا کی مدد سے دوسرا گول کیا۔

برونو فرنینڈیز نے اپنے ملک کو یورو 2016 اور 2019 نیشنز لیگ تک پہنچایا اور اب وہ اپنے پہلے ورلڈ کپ کے تاج کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

پرتگال نے مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Advertisement

پرتگالی فٹ بال ٹیم نے اس جیت کے بعد سکون کا سانس لیا ہو گا، کیونکہ ان کی ٹیم بھی سیمی فائنل میں ترکی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے بچ گئی تھی۔

واضح رہے کہ پلے آف فائنل میں پہنچنے والی شمالی مقدونیہ نے سیمی فائنل میں اٹلی کو اپ سیٹ شکست دے کر تہلکہ مچا دیا تھا۔

پرتگال کی قومی ٹیم میں شامل بیشتر کھلاڑیوں کے لئے یہ ورلڈ کپ کیرئیر کا آخری بڑا ایونٹ ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر