Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل سمندر میں گرا تو ڈولفن پھرتی سے ڈھونڈ کر لے آئی، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

موبائل سمندر میں گرا تو ڈولفن پھرتی سے ڈھونڈ کر لے آئی، ویڈیو دیکھیں
ڈولفن

سمندری مخلوق ڈولفن کو اس کی محبت پسند فطرت کے باعث انسان کا دوست کہا جاتاہے۔

اپنے متاثرکن رویے اور کرتب سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈالنے والی ڈولفن  نے امریکا میں ایک کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران ہی کر دیا۔

امریکا میں ایک ذہین اور انسان دوست ڈولفن نے  سمندر میں گرے موبائل کو تلاش کرکے خاتون کو پھرتی سے واپس کردیا۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pubity (@pubity)

یہ خاتون ساحل پر سیر میں مشغول تھی کہ اچانک ان کے ہاتھ سے فون سمندر میں جا گرا۔

 سمندر میں موجود ڈولفن سے ان خاتون کی پریشانی نہ دیکھی گئی اور وہ سمندر میں غوطے لگاتی ہوئی موبائل فون کی تلاش میں نکل کھڑی ہوئی اور کچھ ہی دیر بعد منہ میں فون دبائے جب وہ باہر آئی تو اسے دیکھ کر خاتون حیرت میں ڈوب گئی۔

Advertisement

اس حیرت انگیز اور دلچسپ منظر کو خاتون نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

اس دلچسپ ویڈیو کو دیکھنے والا ہر شخص ڈولفن کی ذہانت اور انسان دوستی کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر