Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم کا پاکستانیوں کے لیے زبردست فیچر متعارف

Now Reading:

گوگل کروم کا پاکستانیوں کے لیے زبردست فیچر متعارف

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے اپنے ویب براؤزر کروم میں استعمال کنندگان کے لیے ایک اوربہترین فیچرشامل کردیا ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک راڈار کے مطابق ’ جرنیز‘ کے نام سے پیش کیے گئے اس فیچر کی مدد سے صارفین کی براؤزنگ ہسٹری کو زیادہ بہتر طریقے سے منظم کیا جاسکے گا۔

گوگل ویب براؤزر کروم میں شامل ہونے والے اس شان دارفیچرکی مدد سے استعمال کنندگان اپنی نامکمل سرچ کو دوبارہ جاری کرسکتے ہیں۔

گوگل کی جانب سے اس فیچرکودنیا کے بیش ترممالک میں گزشتہ ماہ کے آغازمیں پیش کردیا گیا تھا۔

تاہم پاکستانی صارفین بھی اب نئی اپ ڈیٹ کے بعد اس سے مستفید ہوسکیں گے۔

Advertisement

جرنیز کو استعمال کرنے کا طریقہ کار؛

اس فیچرکواستعمال کرنے کےلیے اپنا مطلوبہ لفظ درج کریں یا کروم میں جرنیز کے صفحے (ٹیب) پرجائیں، جہاں آپ کواپنی سرج دوبارہ جاری رکھنے کا فیچردکھائی دے گا۔

اس آپشن پرکلک کرنے کے بعد آپ کروم براؤزر میں اپنے منتخب کیے گئے ٹاسک کو ایڈریس بارمیں لکھیں۔

گوگل کی جانب سے یہ فیچر ڈیسک ٹاپ کے ساتھ ساتھ اینڈروئیڈ کے استعمان کنندگان کے لیے بھی فراہم کیا گیا ہے۔

جس کی بدولت وہ ٹیکسٹ، وائس اور لینس( کیمرے میں دیا گیا ایک فیچر جس کی مدد سے کسی بھی شے کو سرچ کرسکتے ہیں) کی تلاش کو بھی دوبارہ جاری رکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر