
آج ہم ایک ایسی تصویری پہیلی لائے ہیں جس کا جواب صرف ذہین لوگ ہی دے سکیں گے۔
تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں اس لئے آج ہم ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو ٹیسٹ کریگی۔
نیچے آپ تصویر میں ایک مرد، ایک خاتون اور 2 بچوں کا سایہ دیکھ سکتے ہیں جنہیں وہ ہاتھ سے پکڑے ہوئے ہیں۔
اب آپ کو اس تصویر میں دیکھ کر بتانا ہے کہ یہ فیملی آرہی ہے یا جارہی ہے۔
کیا آپ اس کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟ اپنے جواب نیچے کمنٹ میں لازمی دیجیئے گا۔
تاہم جہاں تک اس کے درست جواب کا تعلق ہے تو وہ وہی دے سکتا ہے جس نے اس خاکے کو بنایا ہے۔
ویسے تو سائے سے بھی مدد مل سکتی تھی مگر بنانے والے نے کمال ہوشیاری سے کچھ اس طرح خاکہ تیار کیا ہے کہ سائے دیکھ کر جواب بتانا مشکل ہوگیا ہے کہ یہ آرہے ہیں یا جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News