Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوسڑاڈیمس کی جانب سے رواں سال تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی

Now Reading:

نوسڑاڈیمس کی جانب سے رواں سال تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی

معروف فرانسیسی پیش گو نوسٹراڈیمس نے دعویٰ کیا تھا کہ تیسری عالمی جنگ اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری کا الہام انہیں خدا اور خلائی مخلوق کی جانب سے ہوا تھا۔

اگر 450 سال پیدا ہونے والے مشہور فرانسیسی فلسفی کی پیش گوئیوں پر یقین کیا جائے تو روس یوکرین تنازعہ اگلے سال ایک خوفناک ‘عظیم جنگ’ کا روپ اختیار کرلے گا۔

مشہور کتاب ‘مائیکل نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیاں’ میں مشیل ڈی نوسٹراڈیم کی تحریروں میں اب تک بڑے واقعات جیسے ہٹلر کے عروج سے لے کر امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی شوٹنگ اور نائن الیون حملوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اب ہمارے لیے پریشانی کی بات یہ ہے کہ نوسٹراڈیمس نے 2022 میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس کے ساتھ ایک ایسٹرائیڈ کے حملے، مہنگائی اور بھوک کو دیکھا۔

ابھی 2022 ختم ہونے میں نو ماہ باقی ہیں، ہم سب امید کر رہے ہوں گے کہ کاش نوسٹراڈیمس غلط ثابت ہو۔

Advertisement

نوسٹراڈیمس نے 2023 کے بارے میں کہا تھا کہ ‘سات ماہ کی عظیم جنگ، لوگ برائی سے مر چکے ہیں،روئن اور ایوریکس بادشاہ کے قبضے میں نہیں جانے چاہئیں۔”

کتاب ‘مائیکل نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیاں’ لکھتے ہوئے، مصنف کو خوف تھا کہ اگر حکام اس کی پیش گوئیوں کو پوری طرح سمجھ گئے تو اسے تنگ کیا جائے گا اور اس کا کام تباہ ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر