
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے22کروڑ عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے22کروڑعوام کے دل جیت لئے ہیں۔ بیرونی سازش،لندن میں بیٹھا ہوا بھگوڑا کس کس سےملتا اور پاکستان میں موجود کردارکس کےکہنے پرچل رہےہیں اس سب کیخلاف پوری قوم عمران خان کیساتھ کھڑے ہوگئی ہے#IamImranKhan #امربالمعروف
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 28, 2022
انہوں نے مزید لکھا کہ بیرونی سازش،لندن میں بیٹھا ہوا بھگوڑا کس کس سے ملتا اور پاکستان میں موجود کردارکس کے کہنے پرچل رہے ہیں اس سب کیخلاف پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News