Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا

Now Reading:

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا

پاکستان کی بولڈ اور متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

چند گھنٹے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شوٹنگ کے لیے تیار کھڑی ہیں جب کہ اس دوران ایک شخص شیر کو ساتھ لاتا ہے جو آتے ہی حریم کی جانب بڑھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سشمیتا سین کو ایک سین فلمانے میں 20 دن کیوں لگے، حیرت انگیز انکشاف

ٹک ٹاکر کی جانب سے شئیر کی گئی اس ویڈیو میں باآسانی  دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر کو پکڑا ہوا شخص اسے حریم سے دور کرتا ہے لیکن شیر بار بار حملہ کر رہاہے۔

 ٹک ٹاکر کے گارڈز نے بھی انہیں شیر کے حملے سے محفوظ کرنے کے لیے ایک گھیرا بنا لیا لیکن اس کے باوجود بےقابو شیرنے حریم کو پنجہ مار ہی دیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ حریم شاہ کی جانب سے اس واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر