Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے قوم کو 22 ہزار ارب کا مقروض بنایا، مریم اورنگزیب

Now Reading:

عمران خان نے قوم کو 22 ہزار ارب کا مقروض بنایا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو 22 ہزار ارب کا مقروض بنایا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چور کرپٹ ٹولے نے 27 مارچ کو جلسے کا اعلان کیا ہے، انہیں سمجھ آگئی ہے وہ ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جن کے 172 لوگ پورے نہ ہورہے ہوں وہ ڈی چوک پر 10 لاکھ لوگ لانے کا حق ہی نہیں رکھتے، ملک کے سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام میں کھڑے ہو کرغریبوں کا تمسخر اڑایا۔

  مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب ہمیں معلوم ہے آپکا اعمال نامہ کیا ہے، عوام آپکے مافیاز کی لوٹ مار کا خمیازہ بھگت رہی ہے، آپ ملک میں روزگار اور معیشت کا کباڑہ کرنے آئے تھے، آپ نے قوم کو 22 ہزار ارب کا مقروض بنایا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے کہا کہ آپ ٹھیک کہتے ہیں آپکا آلو پیاز کی قیمتوں سے کوئی سر وکار نہیں، آپ جس 10 لاکھ کا دعویٰ کررہے ہیں، 10 لوگ بھی نہیں آئیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر