Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتان کے سا تھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، عثمان بزدار

Now Reading:

کپتان کے سا تھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، عثمان بزدار

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

موجودہ سیاسی صورتحال پر عثمان بزدار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عہدہ آنی جانی چیز ہے لیکن میں آخری سانس تک وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی منفی سیاست کا نقصان ملک و قوم کو ہو رہا ہے اور سیاسی انتشار پیدا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔

 انہوں نے کہا کہ میرا جینا مرنا اپنی پارٹی او رعوام کے ساتھ ہے، کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں جاری ہیں ۔

Advertisement

حال ہی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے سردار آصف نکئی،آشفہ ریاض، اختر حیات، سلیم سرور جوڑا، لیاقت علی، عامر نواز چانڈیا اور دیگر نے ملاقاتیں کیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر