Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین آلو کیوں کھائیں؟ نئی تحقیق

Now Reading:

خواتین آلو کیوں کھائیں؟ نئی تحقیق
آلو

آلو روزمرہ کی خوراک کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جو عموماً ہر گھر میں ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔

آلو گوشت ہویا آلو سے بنے فرائز،  بچے اور بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔

آلو دیگر سبزیوں سے الگ ایسی سبزی ہے جو غذائیت سے بھرپور ہے تاہم یہ بات کم لوگوں کو ہی معلوم ہوگی کہ آلو کا استعمال خواتین کی صحت کیلئے بھی خاص کردار ادا کرتا ہے۔

خواتین آلو کیوں کھائیں؟

خواتین کیلئے آلو کا استعمال  اس لیے بھی ضروری ہے کہ حمل کے دوران  بڑھنے والے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

Advertisement

خواتین کے ماہواری سے قبل ہونے والے درد کو کنٹرول کرنے کے لئے آلو ایک مکمل علاج ہے۔

آلو کا استعمال خواتین کو دل کی بیماریاں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

خواتین کی قوتِ مدافعت اور میٹابولزم کی رفتار بڑھانے کے لئے آلو کا استعمال مفید ہے۔

 اکثر کچن میں کام کرتے وقت ہاتھ جل جاتا ہے یا کسی اور وجہ سے جل جائے تو اس پر آلو کا استعمال فائدہ دیتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر