Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں انصاف ہو، فواد چوہدری

Now Reading:

وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں انصاف ہو، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دینا میں وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں عوام کے ساتھ انصاف کیا جاتا ہو۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر نے عثمان مرزا کیس کے فیصلے کے متعلق بات کی ہے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ آج عثمان مرزا کیس میں متاثرہ لڑکی اور نوجوان کے منحرف ہونے کے باوجود عمر قید کی سزا ہوئی ہے۔

 انہوں نے بتایا  کہ اس کیس میں ٹیکنالوجی کی بطور شہادت قبولیت کی انتہائی خوش آئند ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہی معاشرے ترقی کا زینہ چڑھتےہیں جہاں انصاف ہو انشاللہ سیالکوٹ اور دیگر مقدموں میں بھی انصاف کے قریب ہیں۔

خیال رہے کہ آج اسلام آباد لڑکا لڑکی جنسی ویڈیو، بلیک میلنگ کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے لڑکا لڑکی ویڈیو اسکینڈل کا فیصلہ سنایا جس میں شریک ملزمان عمر بلال اور ریحان کو بری کر دیا گیا۔

Advertisement

عدالت نے ملزم عثمان مرزا،محب بنگش، ادارس قیوم بٹ،حافظ عطاء الرحمن اور فرحان شاہین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر