Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو کو گرفتار کرے، سعید غنی

Now Reading:

پنجاب حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو کو گرفتار کرے، سعید غنی
سعید غنی

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت میں طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کو گرفتار کرے۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب داخلے سے قبل اجلاس میں اسٹریٹجی پر غور کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی صدارت اجلاس میں والہانہ استقبال پر تمام پی پی رہنماؤں کو شاباش دی ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ پنجاب میں پولیس کی طرف سے گرفتاریوں اور روکنے پر اسٹریٹجی طے کردی گئی، پنجاب حکومت میں طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کو گرفتار کرے۔

صوبائی وزیر سعید غنی نے مزید کہا کہ پارٹی رہنماؤں کو خدشہ ہے پنجاب داخلے پر روکا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر