Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی کا یادگار گانا ایک نئے انداز میں پیش

Now Reading:

حدیقہ کیانی کا یادگار گانا ایک نئے انداز میں پیش

معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ماضی کا  اپنا یادگار گانا ”وہ کون ہے؟“ ایک نئے کلاسیکل انداز میں پیش کردیا ہے۔

یوٹیوب پر جاری کئے گئے گانے کے ری میک نے صارفین کے دلوں کو چھو لیا ہے اور اس گانے کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

خیال رہے کہ حدیقہ کیانی نے حال ہی میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔

حدیقہ کا مذکورہ اوریجنل گانا 2000 کی دہائی میں پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”وہ کون ہے؟“ کہ آفیشل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) کے طور پر ریلیز کیا گیا تھا۔

Advertisement

گانا “وہ کون ہے” حدیقہ کیانی کے نئے البم “وصل” کی  تیسری میوزک ویڈیو ہے۔

اس البم کے ذریعے حدیقہ کیانی پاکستانی سامعین کی نئی نسل کے لیے اپنے کیریئر کے آغاز میں گائے ہوئے گانوں کو دوبارہ پیش کررہی ہیں۔

البم کے اس نئے مشرقی انداز کا مقصد آسانی، سکون اور امن کا ماحول مہیا کرنا ہے۔

”وہ کون ہے“ البم کا تیسرا گانا ہے جو کہ پنجاب کی دلکش وادیوں میں فلمایا گیا ہے ۔

حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر وصل کے یوٹیوب وڈیوکا لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وصل کے پہلے دو گانوں پر جو ردعمل دیکھا اس کے لیے میں بہت شکر گزار ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ  اس سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر