Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب خواتین گھر میں بلیچ کیسے کرتی ہیں؟ آسان ترین طریقہ

Now Reading:

عرب خواتین گھر میں بلیچ کیسے کرتی ہیں؟ آسان ترین طریقہ
عرب خواتین

اکثر خواتین گھر کے کاموں میں اس قدر مصروف ہوتی ہیں کہ پارلر جانے کا وقت نہیں نکال پاتی، ایسے میں خواتین اپنی اسکن کا خیال کس طرح رکھ سکتی ہیں؟

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ خود سے گھر میں بلیچ کس طرح ہوسکتی ہے۔

عرب میں خواتین گھر میں بلیچ کیسے کرتی ہیں؟

عرب میں خواتین کوبصورت نظر آنے کے لئے گھر میں بلیچ کرتی ہیں ۔ آپ بھی اس طریقے کوآزمائیں اور بہترین رزلٹ پائیں۔

1 بلیچ کا طریقہ:

Advertisement

صابن(بیوٹی سوپ) 4 کھانے کے چمچ

کوکا کولا آدھا کپ

سیب کا سرکہ 1 کھانے کا چمچ

صابن کو کدوکش کر لیں اور ایک پین میں ڈال دیں اب اس میں کوکا کولا بھی ملالیں ۔

دونوں چیزوں کواس وقت تک پکائیں جب تک یہ گاڑھا نہ ہوجائے ۔ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں سیب کا سرکہ ایک کھانے کا چمچ ڈال دیں۔

اب اس کو اچھی طرح مکس کر کے جہاں بلیچ کرنا ہو لگا لیں، چہرے پر لگانے سے گریز کریں۔ ہاتھ پاؤں کے لئے بہترین ہے۔

Advertisement

 اس کو 30 سے 40 منٹ لگا کر رکھیں ،پھر رگڑ کر پانی سے صاٖف کر لیں۔ آپ کو اس کا بالکل ویسا ہی رزلٹ ملے گا جیسا پارلر سے بلیچ کرنے کا آتا ہے۔

2 بلیچ کا طریقہ:

کارن فلور 1 کھانے کا چمچ

ملک پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

انڈے کی زردی 1 عدد

کوکا کولا 2 کھانے کے چمچ

Advertisement

ان سب چیزوں کو مکس کر لیں اور بلیچ کرنے والی جگہ پر لگالیں ۔

چہرے پر نہ لگائیں۔

آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں، پھرہلکا سا پانی لگا کر رگڑ لیں اور پھر دھو لیں۔ بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر