Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل کے سستے ترین آئی فون میں استعمال ہونے والا قیمتی میٹریل

Now Reading:

ایپل کے سستے ترین آئی فون میں استعمال ہونے والا قیمتی میٹریل
آئی فون صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی

آئی فون صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر آ گئی

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے 8 مارچ کو اب تک کا سب سے سستا آئی فون متعارف کرایا تھا۔

فائیوجی ٹیکنالوجی سے لیس اس فون کو محض 429 ڈالر( 76 ہزار پاکستانی) کی قیمت پر لانچ کیا گیا تھا۔

آئی فون ایس ای 2022 نے اپنی حریف کمپنیوں خصوصاً سام سنگ کے لیے سخت مسابقت کی فضا قائم کردی ہے۔

ایپل کی جانب سے اس ماڈل میں کاربن سے پاک ایلمونیم استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی  پڑھیں: ایپل نے اینڈروئیڈ سے بھی سستا فائیو جی آئی فون پیش کردیا

Advertisement

اس ضمن میں آج ایپل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کی کیسنگ میں استعمال ہونے والی دھاتوں کو کاربن سے پاک رکھنا چاہتے ہیں۔ ؎

جس کے لیے آئی فون ایس ای 2022 میں استعمال ہونے والے کاربن سے پاک ایلمونیم کوبھاری مقدارمیں خریدلیا ہے۔

ایپل نے 2019 میں کینیڈا کی ایک کمپنی Elysis سے لیباریٹری میں جانچ کے لیے کاربن سے پاک اس مادے کی چھوٹی مقدار خریدی تھی۔ ابتدائی طورپراسے میک بک پرو16 انچ میں استعمال کیا گیا تھا۔

Apple to Buy Its First Large Batch of Carbon-Free Aluminium for iPhone SE

Elysis کی جانب سے بنائی گئی اس ٹیکنالوجی  کی مدد سے سرامک اینوڈ (برق پاشیدگی میں استعمال ہونے والی دو پیلٹوں میں سے مثبت چارج والی پلیٹ جس پر منفی چارج والے آئز اکٹھے ہوتے ہیں) کی مدد سے ایسا ایلمونیم بنایا جاتا ہے جوصرف آکسیجن خارج کرتا ہے۔

مذکورہ کمپنی اپنی اس ٹیکنالوجی کو 2024 تک تجارتی بنیادوں پر پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

Advertisement

ایپل کی جانب سے خریدے اس میٹریل کی مقدار اور ادا کی گئی رقم کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر