
شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار دیکھے گا کہ ایک ایماندار لیڈر کیسے لڑتا ہے۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار دیکھے گا کہ ایک ایماندار لیڈر کیسے لڑتا ہے، جیت ہو یا ہار ہو عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ تو خریدو فروخت کرے گا نہ حوصلہ ہارے گا، عوام سے کیا گیا کوئی بھی وعدہ توڑا نہیں جائے گا، آپ کا کپتان یہ لڑائی بھی ڈٹ کر لڑے گا۔
پاکستان پہلی بار دیکھے گا ایک ایماندار لیڈر کیسے لڑتا ہے۔ جیت ہو یا ہار ہو خان آخری گیند تک لڑے گا۔ خان نہ تو خریدو فروخت کرے گا نہ حوصلہ ہارے گا۔ آپ سے کیا گیا کوئی بھی وعدہ توڑا نہیں جائے گا۔ آپ کا کپتان یہ لڑائی بھی ڈٹ کر لڑے گا۔
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 30, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News