Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر جنت مرزا کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

Now Reading:

ٹک ٹاکر جنت مرزا کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی ہے، جس کے باعث انہوں نے اپنی میوزک ویڈیو کی ریلیز کو ملتوی کردیا ہے۔

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی میوزک ویڈیو کی ریلیز کو 10 مارچ تک ملتوی کرنے کی وجہ خاندان میں ہونے والے فوتگی کو قرار دیا۔

جنت مرزا نے  میوزک ویڈیو کی ریلیز ملتوی کرنے کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔

ٹک ٹاکر نے اپنی پوسٹ میں لکھا، مجھے یہ بتاتے ہوئے افسوس ہورہا ہے کہ خاندان میں ہونے والی اچانک موت کے باعث ”دل موڑ دے“ کا اجرا ملتوی کردیا گیا ہے۔ اب یہ ویڈیو 10 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں نے ہونے والے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا  اور ٹک ٹاکر کے مرحوم رشتے دار کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza 🦋 (@jannatmirza_)

جنت مرزا کون ہیں؟

23 سالہ جنت مرزا کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے ہے، جنہیں ٹک ٹاک سے راتوں رات شہرت ملی ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنی چمکیلی رنگت، خوبصورت آنکھوں، سنہرے بالوں اور چہرے کے دلکش خدوخال کی وجہ سے شہرت حاصل کی ہے۔

حال میں تقریباً 12 ملین (ایک کروڑ 20 لاکھ) مداحوں کے ساتھ سب سے زیادہ فالوورز والی ٹک ٹاکر ہونے کے باعث جنت مرزا لوگوں میں بے حد مقبول ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر