
وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس شام 5 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، ترجمانوں کو پرویز الہیٰ کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی پر اعتماد میں لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترجمانوں کو اہم گائیڈ لائنز بھی دی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement