Advertisement
Advertisement
Advertisement

’دنیا بول ہے‘ میں ناظرین کو کیا نیا دیکھنے کو ملے گا ؟

Now Reading:

’دنیا بول ہے‘ میں ناظرین کو کیا نیا دیکھنے کو ملے گا ؟
دنیا بول ہے

دنیا بول ہے

بول نیٹ ورک کے یوٹیوب چینل پر نشر ہونے والے ’دنیا بول ہے‘ نے عوام میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

سوشل میڈیا پر ’’دنیا بول ہے‘‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی بول نیوز کے چاہنے والوں میں تجسس بڑھ گیا کہ اس مارننگ شو میں کون کون سے سیگمنٹس رکھیں جائیں گے۔

پاکستان کے نمبر ون نیوز چینل بول پہلی بار مارننگ شو کا آغاز کرنے جارہا ہے جو پاکستان کا نمبر ون شو ہوگا کیوں کہ اس میں عوام کی دلچسپی کے تمام سیگمنٹس رکھے گئے ہیں۔

’’دنیا بول ہے‘‘ میں عوام کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے سیگمنٹس بھی شامل کیے گئے ہیں اور خاص طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی معلومات کے علاوہ ناظرین کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے مختلف ایکسرزائز بھی کروائی جائیں گے جب کہ پروگرام میں مزیدار اور ذائقہ دار کھانوں کی ریسیپی بھی بتائی جائیں گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ’دنیا بول ہے‘ پاکستان کا نمبر ون مارننگ شو کیوں ہے ؟ وجہ جانیے!

نامور ہوسٹ طلحہ جتوئی اور شیف وردہ شعیب کی میزبانی میں شروع ہونے والے مارننگ شو ’’دنیا بول ہے‘‘ کا ٹیزر بول نیٹ ورک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

https://www.youtube.com/watch?v=qnEH-KiIX-k

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بول نیوز کا مارننگ شو ’دنیا بول ہے‘ کو نمبر ون مارننگ شو قرار دیا جارہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ’دنیا بول ہے‘ بول کے دیگر ہٹ پروگرامز کی طرح ہی نمبر ون مارننگ شو ہوگا۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب بول نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کے لیے کچھ منفرد کیا جارہا ہو بلکہ بول انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے دلچسپ پروگرامز لانے کی پرانی روایت ہے جسے ایک بار پھر برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement

بول نیوز پر ’’دنیا گول ہے‘‘ کب آن ایئر کیا جائے گا ، اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین میں بے چینی پائی جاتی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی البتہ یہ مارننگ شو بہت جلد ’بول نیوز‘ پر آن ایئر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر